Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟
| |||||
بازل کا
| |||||
بازل سویٹزرلینڈ میں ہے
| |||||
میں آپ کا تعارف مسٹر مولر سے کروا سکتا ہوں؟کیا
| |||||
وہ غیر ملکی ہے
| |||||
یہ بہت ساری زبانیں بولتا ہے
| |||||
کیا آپ پہلی دفعہ یہاں آئے ہیں؟
| |||||
نہیں، میں پچھلے سال بھی یہاں آیا تھا
| |||||
لیکن صرف ایک ہفتے کے لیے
| |||||
آپ کو یہاں کیسا لگ رہا ہے؟
| |||||
بہت اچھا۔ لوگ بہت اچھے ہیں
| |||||
یہاں کے علاقے مجھے پسند ہیں
| |||||
آپ کیا کام کرتے ہیں؟
| |||||
میں مترجم ہوں
| |||||
میں کتابوں کے ترجمے کرتا ہوں
| |||||
کیا آپ یہاں اکیلے ہیں؟
| |||||
نہیں، میری بیوی/میرا شوہر بھی یہاں ہے
| |||||
اور وہاں میرے دونوں بچے ہیں
| |||||